: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
فلپائن،4اپریل(ایجنسی) فلپائن نے عوام کو ڈینگی وائرس سے بچانے کے ایک تاریخی پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ پیر کے روز اس پروگرام کے تحت نرسز کئی ملین بچوں کو اس وائرس سے تحفظ کی ویکسین کے ٹیکے لگا رہی ہیں۔ بعض صورتوں میں اس جان
لیوا بیماری سے تحفظ کے لیے ویکیسن فرانس سے حاصل کی گئی ہے۔ تقریباً 1.5 ارب ڈالر کی یہ دوا فرانسیسی دواساز ادارے سونیفی نے مہیا کی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں ڈینگی کے ستر فیصد کیسز براعظم ایشیا میں سامنے آتے ہیں۔ سن 2013 میں فلپائن میں دو لاکھ افراد اس ڈینگی کا شکار ہوئے تھے۔